مباشرت سے قبل یا اسکے فوراً بعد منی کا غیر اختیاری اخراج سرعت انزال کہلاتا ہے ۔ بعض اوقات تو انزال جنسی تحریک ہونے سے بھی قبل ہوجاتا ہے ۔ سرعت انزال کی شناخت اس وقت ہوتی ہے جب کسی شخص کو ہمیشہ یا بیشتر وقت جنسی طور پر دخول کے ایک منٹ کے اندر اندر ہی انزال ہوجائے اور وہ منی کے اس جلد اخراج پرقابو پانے سے قاصر ہو۔
سرعت انزال کا تعلق کئی عوامل سے ہے عضو تناسل کے تناو کا متاثر ہونا، ذہنی دباو، تشویش،جیون ساتھی کے ساتھ تعلقات کے مسائل اور کچھ طبعی اسباب۔ سرعت انزال
بہت پریشان کن ثابت ہوتا ہے اوریہ ایک شخص کی خود اعتمادی اور جیون ساتھی کے ساتھ تعلقات کو متاثر کر سکتا ہے ۔
سرعت انزال سے متاثر شخص کےلئے ہومیوپیتھک ادویات اس کے مردانہ وقار کو قائم رکھنے میں بہت مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں۔ہومیوپیتھی ایک انتہائی موثر اور انتہائی محفوظ طریقہ علاج ہے ۔ہومیوپیتھی ایک سائنس ہے جو بیماری کی جڑ سے اکھیڑ کر صحت کو بحال کرتی ہے۔ ان ادویات کو استعمال کرنا انتہائی آسان ہے اور مریض کو اپنا عادی ہر گز نہیں بناتیں ۔سرعت انزال کے علاج کے لئے بہت سی ہومیوپیتھک ادویات موجود ہیں ۔ جن سے ہمبستری کے وقت میں قدرتی اضافہ ہوتا ہے اور مجموعی طور پر عضو تناسل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں